Saturday, 8 October 2022

LAWABEE HONEY 100% NATURAL HONEY ONLINE CALL NOW 03055046303

پارسل کھول کر چیک کرنے کے بعد پیسے ادا کرنےکی اجازت* -
آرڈر کے لیے *03055046303* *واٹس ایپ* .
*Allowed to open and check parcel before payment*
(❤️شہد گھروالوں،دوستوں اور رشتہ داروں کو دینے کیلئے ایک بہترین صحت مند تحفہ ہوسکتا ہے ہے
چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیے جانے والے شہد کی ایک قسم ہیں۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا قدرتی علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔
🔶قیمت:
دو کلو جار /6000
ایک کلو جار /3000
ادھا کلو جار /1700
پاکستان بھر میں مفت ڈیلیوری
آپ کے ممکنہ سوالات کے جوابات
یہ شہد کہاں سے لایا جاتا ہے؟
کرک،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ،بنوں اور لکی مروت یہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ہے جہاں ایک وسیع اراضے پر مشتمل بیری کے درخت موجود ہے۔جس پر مکھیاں سیزن میں قدرتی طور شہد کے چھتے بناتی ہے۔ اور وہاں کے مقامی لوگ اور ہم مل کر ان شہد کو اُتارتے ہیں۔
اور ہم اسے اکھٹا کرکے بغیر بغیر گرم کئےنچھوڑ کر خالص حالت میں صفائی سے پیک کرکے اپنے کسٹمرز کوکورئر کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی شہر پہنچا دیتے ہیں۔ہمارا اپنے کسٹمر سے یہ وعدہ رہتا ہے کہ جو شہد انکو ڈیلیور کرنگے وہ 100 فیصد خالص حالت میں ہی ہوگا۔جوکہ وہ خود ڈیلیوری کے دوران چیک کرنے کے بعد ادائگی کر سکتے ہیں۔
*آپ شہید آن لائن کیسے خرید سکتے ہیں؟*
شہد منگوانے کیلئے اپنا نام، موبائل نمبر اور مکمل ایڈریس اور جتنا شہد چاہئے وہ ہمیں واٹس ایپ یا مسنجر یا کال کے ذرئعے بتا دیں۔ پارسل کورئر کے ذرئعے اپکے پاس 2-4 دن میں پہنچ جائگا۔
دونوں صورتوں میں آپ پیسے دینے سے پہلے شہد کو خود چیک کر سکتے ہیں اور مطمئن ہونے کے بعد ادائیگی کر سکتے ہیں۔نہیں مطمئن ہوئے تو بغیر کسی چارجز کے واپس کردیں۔
خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو-
—————————————————————
*خریدے ہوا شہد اگر واپس کرنا ہو* ؟
سنت نبوی کے مطابق خریدا گیا مال پسند نا آنے پربنا کٹوتی اور بحث و مباحثہ کے واپس کیا جاسکتا ہے۔
الحمداللہ ہمارا ریٹرن بلکل نہیں آتے اور نا شہد میں کسی قسم کی شکایت آتی ہے۔لیکن اگر ہمارے کسٹمر کو بلفرض پسند نہیں آتا تو واپس کرکے اپنے پورے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔
شہد کی %100 خالص ہونے کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
*1* *🔻 شہد کے فوائد* :
میڈیکل سائنس کے تحقیق کے مطابق:
🔸اچھی صحت جوکہ ایک عظیم طحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق لونے خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
شہد جوکہ دنیا کی ایک بہترین اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے جسکی وجہ سے اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس پھیل نہیں پاتےاور آپ مختلف قسم کے وائرل بیماریوں اور خطرناک انفیکشنز سے محفوظ رہتے ہیں اور اپکو اپنے جسم میں مضبوطی اور چستی محسوس ہوتی ہیں۔
میڈیکل سائنس کی نظر میں شہد کے کافی زیادہ فوائد ہے
جوکہ درج ذیل ہیں۔
🔸 شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
🔸 مردانہ کمزوری کیلئے بے حد مفید فائدہ مند ہے۔
🔸بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور
🔸ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہے
🔸 کسی بھی دوا میں استعمال کر سکتے ہیں
🔸بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر اور 🔸ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کرتے ہیں
🔸وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸کولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہے
🔸ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے 🔸میں میں بہت مدد کرتا ہے
🔸انکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہے
🔸چہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸پرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی 🔸استعمال کیا جاتا ہے
🔸اسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی 🔸بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
🔸اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
——————————————————————
*
*2* 🔶 *اصلی شہد کی پہچان**
لاکھوں مکھیاں ہزاروں پھولوں کے رس سے ایک شہد کا چھتا بناتی ہیں اسلئے شہد کی ایک اپنی مخصوص قدرتی خوشبو اور ذائقہ ہوتا ہیں جوکہ اسانی سے پہچانا جا سکتا ہے۔اور یہ خوشبو اور ذائقہ کسی لیبارٹری میں نہیں تیار کیا جا سکتا۔
بد قسمتی سے پاکستان میں لوگوں کو خالص اور ناخالص شہد کے پہچان کم ہے اسلئے کچھ بھائی اسمیں میٹھی چیزیں ملاکر سادہ لو عوام کو لوٹنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
ذائقہ اور خوشبو کے علاوہ شہد کو اصلیت پہچاننے کے یہ بھی طریقے ازمائے جا سکتے ہیں۔
*ٹیسٹ نمبر 1
شہد کی آصلیت کا ٹیسٹ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے کروائی جاسکتی ہیں۔
*ٹیسٹ نمبر 2
شہد کا اپنا ایک مخصوص ذائقہ اور خوشبو ہوتی ہیں جوکہ وقت کے ساتھ اپکے ذہن میں بیٹھ جاتا ہے۔
جس سے اپکو اسکی آصلیت کا اندازہ ہوسکتا ہے
*ٹیسٹ نمبر 3
آپ ایک شیشے کے گلاس میں پانی لے اور اسمیں ایک چمچ شہد ڈالے اصلی شہد ایک تار کی شکل میں پانی کے اندر سے جاکر گلاس کی تہہ میں جمع ہونے لگےگا اور پانی کے رنگ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوگی۔
جبکہ ملاوٹ والا شہد پانی کا رنگ تبدیل کرےگا اور پانی کی تہہ میں جانے بجائے پانی میں حل ہونا شروع ہوجائگا۔ جبکہ اصلی شہد پانی میں کافی دیر ہلانے کے بعد ہی حل ہوتا ہے۔
*ٹیسٹ نمبر 4
ایک گلاس میں تھوڑا سا پانی اور تھوڑا سا شہد ڈالیں اور اسمیں ایک گرام آئوڈین ملائیں اگر شہد میں کوئی بھی میٹھی چیز شامل ہوگی تو فورا اسکا کلر تبدیل ہو جائگا جبکہ اصل شہد کا کوئی کلر نہیں تبدیل ہوتا۔
*ٹیسٹ نمبر۔5
شہد کا چند قطرے ایک سفید کاغذ پر ڈال دیں شہد کے مالیکیول اپس میں چپکے ہوتے ہیں تو وہ اس کاغذ کے آر پار کوئی نشان نہیں بنائےگا
جبکہ ناخالص شہد کاغذ کے اُس پار نمی چھوڑدےگا۔
*6🔶 جو شہد جم جاتا ہے کیا وہ نقلی ہوتا ہے؟
پاکستان کے لوگ تھوڑے سادہ لوح ہوتے ہیں اور کسی بھی بے بنیاد باتوں پر جلدی یقین کر لیتے ہیں اسلئے جعلی شہد بیچنے والے لوگ انکو وہ طریقہ بتاکر شہد کو اصلی ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں جسکا شہد کی اصلیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
شہد کا جمنا ایک قدرتی عمل ہوتا ہے کیونکہ شہد بھی ایک لیکوڈ ہے اور میڈیکل سائنس کی مطابق شہد میں %15 سے %20 قدرتی پانی ہوتا ہے
لہذا شہد میں موجود قدرتی نمی پر انحصار ہوتا ہے کہ وہ کتنی دیر کے بعد اور کتنا منفی درجہ حرارت پر جمے گا۔
یہ تمام ٹیسٹ کیمسٹری سائنس کے آصولوں،سالوں کا ذاتی تجربہ اور شہد کے ماہرین کے موقف کے بعد بتایے جا رہے ہیں۔
——————————————————————
*7🔶 قران و حدیث میں شہد کی اہمیت*
محسنِ انسانیت جنابِ نبی کریم ا کے فرمودات سے بھی شہد کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہوتا ہے ،جن میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :
۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ صسے روایت ہے کہ رسول الله ا نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله ا: ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت)
ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم ا کا فرمان نقل فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔
ام ّالموٴمنین حضرتِ عائشہ فرماتی ہیں کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز اور شہد مرغوب تھا۔
الله تعالیٰ نے شہد سے متعلق یہ فرمایا : فِیہِ شِفآءٌ لِّلنَّاس․ (النحل:۶۹) ترجمہ: اس(شہد)میں لوگوں (کی بہت سی بیماریوں)کے لیے شفا ہے ۔(معارف القرآن(۵:۳۵۳)
——————————————————————
اگر اپکو شہد کی خوبیاں معلوم ہوں تو اپ مہنگا بھی لیلنگے
دنیا کی کوئی دوا اس شہد جتنی افادیت نہیں رکھتی
Natural forest honey, natural forest honey benefits, wild forest honey, forest honey taste, forest honey vs flower honey, black forest honey, pure honey shop near me, acacia honey, forest honey candle

No comments:

Post a Comment